الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
176. من رخص للمطلقة أن تحج في عدتها
جن حضرات نے عورت کو عدت میں حج کرنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19942
١٩٩٤٢ - وعن جرير بن (١) حازم عن عطاء ان عائشة احجت ام كلثوم في عدتها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (أبي).
(٢) صحيح.
وعن جرير بن حازم، عن عطاء، ان عائشة " احجت ام كلثوم في عدتها"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو ان کی عدت میں حج کرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19942، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19942 in Urdu