🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. من رخص للمطلقة أن تحج في عدتها
جن حضرات نے عورت کو عدت میں حج کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19186 ترقیم الشثری: -- 19943
١٩٩٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس انه كان لا يرى باسا للمطلقات ثلاثا والمتوفى عنهن ازواجهن ان (يحججن) (١) في عدتهن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يحجن).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن حجاج، عن عطاء، عن ابن عباس ، انه كان " لا يرى باسا للمطلقات ثلاثا , والمتوفى عنهن ازواجهن ان يحججن في عدتهن"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ تین طلاق یافتہ عورتیں اور وہ عورتیں جن کے خاوند انتقال کرگئے ہوں اپنی عدت میں حج کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19943، ترقيم محمد عوامة 19186)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19943 in Urdu