🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. من رخص للمطلقة أن تحج في عدتها
جن حضرات نے عورت کو عدت میں حج کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19187 ترقیم الشثری: -- 19944
١٩٩٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا الثقفي عن حبيب المعلم قال: سالت عطاء عن المطلقة ثلاثا والمتوفى عنها (١) : (تحجان) (٢) في (عدتهما) (٣) قال (٤) : نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (زوجها).
(٢) في [س، ط]: (يحجان)، وفي [أ، س، ز، ط]: بعدها (عنها)، وفي [هـ]: (عنهما).
(٣) في [أ، جـ، س، ط، ك]: (عدتها).
(٤) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (قالا).

حدثنا ابو بكر، قال: نا الثقفي، عن حبيب المعلم، قال: سالت عطاء عن المطلقة ثلاثا والمتوفى عنها:" تحجان في عدتهما؟ قال: نعم" ,
حضرت حبیب معلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا تین طلاق یافتہ عورت اور وہ عورت جس کا خاوند انتقال کرگیا ہو اپنی عدت میں حج کرسکتی ہیں؟ انہوں نے فرمایا ہاں کرسکتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19944، ترقيم محمد عوامة 19187)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19944 in Urdu