الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
184. ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها ثم يموت عنها، من أي يوم (تعتد)
اگر کوئی شخص بیوی کوطلاق دے دے یا فوت ہوجائے تو وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20007
٢٠٠٠٧ - قال: و (سمعت) (١) عكرمة و (نافعا) (٢) ومحمد بن سيرين يقولون: عدتها يوم يموت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سألت).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (نافع).
ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ رحمہ اللہ، حضرت نافع رحمہ اللہ اور حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ اس دن سے عدت گزارے گی جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20007، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20007 in Urdu