الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
184. ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها ثم يموت عنها، من أي يوم (تعتد)
اگر کوئی شخص بیوی کوطلاق دے دے یا فوت ہوجائے تو وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20008
٢٠٠٠٨ - وقال طلق بن حبيب: من يوم يموت.
حضرت طلق بن حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس دن سے عدت گزارے گی جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20008]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20008، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20008 in Urdu