الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
274. ما قالوا في قوله: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾
قرآن مجید کی آیت{للرجال علیھن درجۃ} کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 19610 ترقیم الشثری: -- 20406
٢٠٤٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ازهر عن ابن عون عن محمد: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾، قال: لا اعلم إلا ان لهن مثل الذي عليهن، إذا (عرفن) (١) (تلك) (٢) الدرجة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عرض).
(٢) في [س، ط]: (ذاك).
محمد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { للرجال علیھن درجۃ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ میں اس کے سوا کچھ نہیں جانتا کہ عورتوں کے لئے بھی ویسے ہی حقوق ہیں جیسی ان پر ذمہ داریاں ہیں، جب وہ اس درجہ کو پہچان لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20406، ترقيم محمد عوامة 19610)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20406 in Urdu