الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
274. ما قالوا في قوله: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾
قرآن مجید کی آیت{للرجال علیھن درجۃ} کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 19611 ترقیم الشثری: -- 20407
٢٠٤٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبيد الله عن إسرائيل عن السدي عن ابي مالك: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾، قال: يطلقها وليس لها من الامر شيء.
حضرت ابو مالک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { للرجال علیھن درجۃ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادیہ ہے کہ وہ اس کو طلاق دے سکتا ہے لیکن عورت کے ہاتھ میں طلاق کا اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20407، ترقيم محمد عوامة 19611)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20407 in Urdu