الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20650
٢٠٦٥٠ - فقال موسى: سمعت (اشياخنا) (١) يقولون: (زوجين) (٢) : (دينار ⦗١٠١⦘ ودرهم) (٣) او درهم ودينار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أشياخن).
(٢) سقط من: [س، هـ].
(٣) في [س، ط، هـ]: (ديناران).
راوی موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے شیوخ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ زوجین سے مراد دینار اور درہم یا درہم اور دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20650، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20650 in Urdu