🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19846 ترقیم الشثری: -- 20651
٢٠٦٥١ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) (اخبرني) (٢) موسى بن عبيدة قال: اخبرني عبد الله اخي عن (شيبة) (٣) المهري (ومدرك) (٤) قالا: لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في صدر مؤمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الحباب).
(٢) في [جـ]: (حدثني).
(٣) كذا في النسخ، والمشهور: (عن أبي شيبة المهري).
(٤) في [س]: (ملاك).

حضرت ابو شیبہ مہری اور حضرت مدرک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے راستے کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک مومن کے سینے میں جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20651، ترقيم محمد عوامة 19846)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20651 in Urdu