🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19848 ترقیم الشثری: -- 20653
٢٠٦٥٣ - حدثنا يزيد بن هارون انا محمد بن إسحاق عن عاصم بن (عمر) (١) ابن قتادة قال: قال (معاذ) (٢) بن (عفراء) (٣) : يا رسول الله ما يضحك الرب من ⦗١٠٢⦘ عبده؟ قال:" (غمسه) (٤) يده في العدو (حاسرا) (٥) "، قال: (فالقى) (٦) درعا كانت عليه فقاتل حتى قتل (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عبد)، وفي [ز]: (عباد)، وفي [أ، س، ط، هـ]: (محمد)، وانظر: سيرة ابن هشام ٣/ ١٧٥، وتاريخ ابن جرير الطبري ٢/ ٣٣، والبداية والنهاية ٣/ ٢٧١، والأغاني ٤/ ١٩٥، والإصابة ٤/ ٧٣٩، وأسد الغابة ٤/ ٣٣٢، ونيل الأوطار ٨/ ٢٩، وسنن البيهقي ٩/ ٩٩.
(٢) كذا في النسخ، وفي المصادر السابقة (عوف).
(٣) في [س]: (غفيراء).
(٤) في [ب]: (غمسة).
(٥) في [س، ط]: (خاسرًا).
(٦) في [أ، ب، ط، هـ]: (وألقى).
(٧) مرسل؛ عاصم بن عمر ليس صحابيًا.

حضرت عاصم بن عمر بن قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ بن عفرائ رضی اللہ عنہ نے سوال کیا یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی کس بات پر مسکراتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی مجاہد بغیر زرہ کے دشمن پر چڑھائی کرتا ہے۔ اس پر حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے اپنی زرہ پھینک دی اور دشمن سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20653، ترقيم محمد عوامة 19848)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20653 in Urdu