🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19849 ترقیم الشثری: -- 20654
٢٠٦٥٤ - حدثنا يزيد بن هارون انا (حريز) (١) بن عثمان عن (نمران) (٢) بن (مخمر) (٣) (الرحبي) (٤) قال: كان (ابو) (٥) عبيدة بن الجراح يسير بالجيش وهو يقول: الا رب مبيض لثيابه مدنس (لدينه) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (جرير)، وفي [ز]: (الحيز).
(٢) في [س]: (عوان).
(٣) في [أ، ب، س، ط، ك]: (محمد).
(٤) في [س]: (السرخسي)، وفي [هـ]: (الرحيبي).
(٥) سقط من: [س، ط]: (أبو).
(٦) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (للسانه)؛ وانظر: حلية الأولياء ١/ ١٠٢، وصفة الصفوة ١/ ٣٦٨.
(٧) منقطع؛ نمران لم يدرك أبا عبيدة.

نمران بن مخمر رحبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہایک لشکر کے ساتھ جا رہے تھے اور ساتھ ساتھ یہ فرما رہے تھے۔ بہت سے کپڑوں کو صاف رکھنے والے ایسے ہیں جو دین کو میلا کر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20654، ترقيم محمد عوامة 19849)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20654 in Urdu