🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19875 ترقیم الشثری: -- 20680
٢٠٦٨٠ - حدثنا ابن علية (عن ابن عون) (١) عن ابن سيرين قال: (قال) (٢) (ابن) (٣) عمر في (الجعالة) (٤) : لا ابيع نصيبي (من) (٥) الجهاد ⦗١١٧⦘ (ولا) (٦) اغزو على (اجر) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [جـ، ز، ك]، وفي [س]: (عن ابن عوف).
(٢) سقط من: [ب، س، ط، ك]، وفي [أ، هـ]: (كتب).
(٣) في [ز، ك]: (أتى)، وفي [أ، ب، هـ]: (إلى)، وانظر: لسان العرب ١١/ ١١١.
(٤) في [ط]: (الجنة).
(٥) في [جـ، ز]: (في).
(٦) في [س]: (على).
(٧) في [جـ]: (أحد)، وفي [س، هـ]: (آخرنا).
(٨) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جعالہ (جہاد پر جانے کے معاوضے) کے بارے میں فرمایا کہ میں جہاد میں سے اپنا حصہ فروخت نہیں کرتا اور میں اجرت کے لیے جہاد نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20680، ترقيم محمد عوامة 19875)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20680 in Urdu