🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19876 ترقیم الشثری: -- 20681
٢٠٦٨١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن الشقيق بن (العيزار) (١) قال: سالت ابن الزبير (عن) (٢) (الجعائل) (٣) (فقال) (٤) : (إن اخذتها) (٥) (فانفقها) (٦) في سبيل الله، وتركها افضل (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (العرار)، وفي [هـ]: (العزار).
(٢) في [ز، ك]: (على).
(٣) في [ط]: (الجعافل).
(٤) في [هـ]: (قال).
(٥) في [ط]: (إن خذتها)، وفي [ب]: (إذا أخذتها).
(٦) في [س]: (فأنفقتها).
(٧) مجهول؛ الشقيق مجهول، أخرجه البيهقي ٩/ ٢٧، وعبد الرزاق (٩٤٦٠).

حضرت شقیق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے جعائل (جہاد پر جانے کے معاوضوں) کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تم انہیں لے لو تو اللہ کے راستے میں خرچ کرو، اور انہیں چھوڑ دینا بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20681، ترقيم محمد عوامة 19876)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20681 in Urdu