الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20682
٢٠٦٨٢ - (و) (١) سالت ابن عمر فقال: لم اكن لارتشي إلا ما رشاني الله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س] سقط: (و).
(٢) مجهول؛ الشقيق مجهول، أخرجه البخاري في التاريخ ٤/ ٢٤٦، وعبد الرزاق (٩٤٦٠)، والبيهقي ٩/ ٢٧.
حضرت شقیق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے (اس بارے میں) سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں رشوت لینے والا نہیں، سوائے اس کے جو اللہ مجھے عطا فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20682، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20682 in Urdu