الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19877 ترقیم الشثری: -- 20683
٢٠٦٨٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن (عبيد) (١) بن الاعجم ⦗١١٨⦘ قال: سالت ابن عباس (عن) (٢) الجعائل (قال) (٣) : إن جعلتها في سلاح او كراع في سبيل الله فلا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في التاريخ الكبير ٥/ ٣٧٣، والجرح والتعديل ٥/ ٣٠٧، والثقات لابن حبان ٥/ ٦٥، المنفردات والوحدان ص ١٣٢: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [جـ]: (فقال).
حضرت عبید بن اعجم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے جعائل (جہاد پر جانے کے معاوضوں) کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تم اس مال کو اللہ کے راستے میں کسی ہتھیار یا گھوڑے پر خرچ کرو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20683، ترقيم محمد عوامة 19877)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20683 in Urdu