الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19884 ترقیم الشثری: -- 20692
٢٠٦٩٢ - حدثنا (عبيد الله بن موسى عن عثمان) (١) بن الاسود عن مجاهد انه اعطي يوم (غزا) (٢) (شيئا) (٣) فقبله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بن موسى عن عثمان).
(٢) زيادة من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٣) في [س، هـ]: (ليشا).
حضرت عثمان بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ کو جس دن وہ جہاد کے لیے نکلے اس دن کوئی چیز پیش کی گئی جو انہوں نے قبول فرما لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20692]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20692، ترقيم محمد عوامة 19884)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20692 in Urdu