🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19885 ترقیم الشثری: -- 20693
٢٠٦٩٣ - حدثنا وكيع عن (إسرائيل) (١) عن جابر عن عامر عن (٢) عكرمة والاسود و (مسروق) (٣) انهم كرهوا (الجعائل) (٤) وذلك في البعث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (سفيان).
(٢) في [ز]: زيادة (مسروق).
(٣) في [س]: (مشرون).
(٤) في [ط]: (الجعاكل).

حضرت عکرمہ رحمہ اللہ، حضرت اسود رحمہ اللہ اور حضرت مسروق رحمہ اللہ نے جعائل (جہاد پر جانے کے معاوضوں) کو مکروہ قرار دیا ہے، اور یہ (لشکر کے لیے لوگوں کو) بھیجنے کے معاملے میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20693، ترقيم محمد عوامة 19885)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20693 in Urdu