الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. (البازي) يأكل من صيده
اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20816
٢٠٨١٦ - وعن جابر عن الشعبي قالا: كل من صيد البازي، وإن اكل.
حضرت جابر حضرت شعبی سے بھی یہی روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں (ابراہیم اور شعبی) نے فرمایا: باز کا شکار کھاؤ خواہ اس نے اس میں سے کھا لیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20816، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20816 in Urdu