الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. (البازي) يأكل من صيده
اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20005 ترقیم الشثری: -- 20817
٢٠٨١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول في الصقر و (الكلب) (١) : إن اصاب منه (او اكل منه) (٢) فكل وإن اكل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (الكلاب).
(٢) سقط من: [هـ]، وفي [أ، ب، ز]: (وإن أكل منه).
حضرت مکحول شکرے اور کتے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر وہ اپنے شکار میں سے کچھ لے لے یا اس میں سے کھائے پھر بھی تم اس کو کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20817]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20817، ترقيم محمد عوامة 20005)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20817 in Urdu