الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. (البازي) يأكل من صيده
اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20007 ترقیم الشثری: -- 20819
٢٠٨١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن (الشيباني) (١) عن حماد قال: إذا (نتف) (٢) الطير او اكل فكل؛ فإنما تعليمه ان يرجع إليك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (الساي).
(٢) في [س، ط، هـ]: (أنتف).
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر شکاری پرندہ شکار کو نوچے یا کھائے تو تم بھی اس میں سے کھالو کیونکہ اس کی تعلیم بس اتنی ہے کہ وہ تمہارے پاس واپس آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20819، ترقيم محمد عوامة 20007)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20819 in Urdu