🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. (البازي) يأكل من صيده
اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20008 ترقیم الشثری: -- 20820
٢٠٨٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن عامر والحكم قالا: إذا ارسلت صقرك او بازك ثم دعوته فاتاك؛ فذاك (علمه) (١) ؛ فإن (ارسلت) (٢) على صيد فاكل فكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (علمته).
(٢) في [أ]: (أرسلته).

حضرت عامر اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر تم اپنے شکرے یا باز کو شکار پر چھوڑو، پھر تم اسے بلاؤ اور وہ تمہارے پاس آجائے تو اس کی تعلیم یہی ہے، ایسے پرندے کو جب تم شکار پر چھوڑو اور وہ اس میں سے کھالے تو تم بھی اسے کھا سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20820، ترقيم محمد عوامة 20008)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20820 in Urdu