الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. في صيد المجوسي السمك
مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کا حکم
ترقیم عوامۃ: 20020 ترقیم الشثری: -- 20833
٢٠٨٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو بكر بن عياش عن ليث عن مجاهد قال: لا يؤكل من صيد المجوسي إلا (الحيتان) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (السمك).
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مجوسی کے شکار میں سے سوائے مچھلی کے اور کچھ نہ کھایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20833، ترقيم محمد عوامة 20020)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20833 in Urdu