الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. في صيد المجوسي السمك
مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کا حکم
ترقیم عوامۃ: 20021 ترقیم الشثری: -- 20834
٢٠٨٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عمر بن ايوب عن مغيرة بن زياد عن مكحول قال: كل صيد البحر ما (اصاب) (١) اليهودي والنصراني والمجوسي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (أصاده)، وفي [ع]: (صاده).
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ سمندر کی چیزوں میں یہودی، عیسائی اور مجوسی کا شکار کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20834، ترقيم محمد عوامة 20021)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20834 in Urdu