🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. إذا رمى صيدا فوقع في الماء
اگر شکار کو تیر لگے اور وہ پانی میں گر جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20052 ترقیم الشثری: -- 20865
٢٠٨٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن ابيه قال: إذا رميت الصيد فوقع في ماء فلا تاكل، (وإن) (١) تردى من جبل فلا تاكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فإن).
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب تم شکار کو تیر مارو اور وہ پانی میں گرجائے تو اسے مت کھاؤ اور جب پہاڑ سے گرجائے تو بھی اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20865، ترقيم محمد عوامة 20052)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20865 in Urdu