🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. إذا رمى صيدا فوقع في الماء
اگر شکار کو تیر لگے اور وہ پانی میں گر جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20053 ترقیم الشثری: -- 20866
٢٠٨٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك قال: إن (وجدته) (١) لم يترد من جبل و (لم يجاور) (٢) ماء (فلتاكله) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، س، ط، هـ]: (وجدت).
(٢) في [ز، ك]: (لا يجاوز)، وفي [أ]: (لم يجاوزه).
(٣) في [أ، ب]: (فليأكله).

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر تم اسے اس حال میں پاؤ کہ وہ پہاڑ سے نہ گرا ہو اور وہ پانی میں نہ ڈوبا ہو تو اسے کھا سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20866، ترقيم محمد عوامة 20053)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20866 in Urdu