الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20080 ترقیم الشثری: -- 20895
٢٠٨٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد قال: لا (تاكل) (١) ما اصاب المعراض إلا ان يخزق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يأكل).
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تم معراض کا شکار اس وقت تک نہیں کھا سکتے جب تک وہ اس کی کھال کو کاٹ نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20895، ترقيم محمد عوامة 20080)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20895 in Urdu