🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20091 ترقیم الشثری: -- 20906
٢٠٩٠٦ - [حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن ليث عن مجاهد قال: ما اصبت بالبندقة او بالحجر فلا تاكل إلا ان تذكي] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة الخبر (حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ليث عن مجاهد قال: ما أصبت بالبندقة أو بالحجر إلا أن تذكي).
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مٹی کی گولی یا پتھر سے شکار کردہ جانور کو بغیر ذبح کیے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20906]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20906، ترقيم محمد عوامة 20091)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20906 in Urdu