الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20092 ترقیم الشثری: -- 20907
٢٠٩٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن المبارك عن معمر عن قتادة عن سعيد ابن المسيب قال: ما رد عليك حجرك فكل.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ پتھر سے جو شکار کرو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20907، ترقيم محمد عوامة 20092)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20907 in Urdu