الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20908
٢٠٩٠٨ - وكان عكرمة يكرهه ويقول: هو موقوذة.
حضرت عکرمہ اسے مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ موقوذہ (چوٹ لگ کر مرا ہوا جانور) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20908]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20908، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20908 in Urdu