الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الطافي
وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20104 ترقیم الشثری: -- 20920
٢٠٩٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ايوب عن ابي الزبير عن جابر قال: ما مات (فيه) (١) (فطفا) (٢) فلا تاكل (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ]: (فيه).
(٢) في [ط، هـ]: (وطفا).
(٣) صحيح.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جو مچھلی سمندر میں مرجائے اور (پانی کی سطح پر) تیرنے لگے اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20920، ترقيم محمد عوامة 20104)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20920 in Urdu