🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في الطافي
وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20110 ترقیم الشثری: -- 20926
٢٠٩٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن ابن ابي عروبة عن ابي معشر عن إبراهيم انه كره من السمك ما يموت في الماء، إلا ان يتخذ الرجل (حظيرة) (١) فما دخل فيها فمات فلم ير (باكله) (٢) باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (حفرة)، وفي [أ، ب]: (حظرة).
(٢) في [س]: (أكله).

ابراہیم نے پانی میں مرنے والی مچھلی کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ اگر آدمی (مچھلیوں کے لیے) باڑہ بنا لے اور کوئی مچھلی اس میں داخل ہو کر مر جائے تو اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20926]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20926، ترقيم محمد عوامة 20110)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20926 in Urdu