الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. قوله (تعالى): ﴿متاعا لكم وللسيارة﴾
اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
ترقیم عوامۃ: 20128 ترقیم الشثری: -- 20944
٢٠٩٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو عن ابي الشعثاء قال: ما كنا نتحدث إلا ان طعامه (مالحه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي السمك غير الطازج، وفي [هـ]: (مالحة).
حضرت ابو الشعشاء فرماتے ہیں کہ آیت میں (وطعامہ) سے مراد نمکین مچھلی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20944، ترقيم محمد عوامة 20128)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20944 in Urdu