الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. قوله (تعالى): ﴿متاعا لكم وللسيارة﴾
اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
ترقیم عوامۃ: 20129 ترقیم الشثری: -- 20945
٢٠٩٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن التيمي عن ابي (مجلز) (١) عن ابن عباس قال: طعامه ما قذف (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (مخلد).
(٢) صحيح؛ أخرجه ابن أبي حاتم ٤/ ١٢١١ (٦٨٣٤)، وابن جرير ٧/ ٦٥، وسعيد بن منصور ق ٢ (٨٣٣)، والبيهقي ٥/ ٢٠٨.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آیت میں وطعامہ سے مراد وہ مچھلی ہے جسے سمندر باہر پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20945، ترقيم محمد عوامة 20129)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20945 in Urdu