🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت)
اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20221 ترقیم الشثری: -- 21039
٢١٠٣٩ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: مر على اناس من الانصار (قد) (١) وضعوا حمامة (٢) يرمونها فقال: نهى رسول الله ﷺ [ [ان يتخذ الروح (غرضا) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (الواو) في [أ، ب]: (وقد).
(٢) في [ز، ك]: زيادة (وهم).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (عرضًا).
(٤) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، أخرجه أحمد (١٨٦٣)، والترمذي (١٤٧٥)، والحاكم (٢/ ٤٨٢)، وابن ماجه (٣١٨١)، والطبراني (١١٧١٨)، وعبد الرزاق (٨٤٢٧)، وأصله عند مسلم (١٩٥٧).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما انصار کے کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جنہوں نے ایک کبوتری رکھی ہوئی تھی اور اسے تیر مار رہے تھے، آپ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ذی روح کو نشانہ بازی کے لیے ہدف بنانے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21039، ترقيم محمد عوامة 20221)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21039 in Urdu