🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت)
اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20222 ترقیم الشثری: -- 21040
٢١٠٤٠ - [ [حدثنا يزيد انا شعبة عن هشام بن زيد (بن) (١) انس قال: دخلت ⦗٢١٠⦘ مع انس دار الإمارة وقد نصبوا دجاجة وهم يرمونها فقال: نهى رسول الله ﷺ] (٢) ان تصبر البهائم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ك].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥١٣)، ومسلم (١٩٥٦).

حضرت ہشام بن زید بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت انس رضی اللہ عنہ کے ساتھ دارالامارۃ میں داخل ہوا، وہاں کچھ لوگوں نے ایک مرغی کو باندھ رکھا تھا اور اسے نشانہ بنا رہے تھے، حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ جانوروں کو باندھ کر انہیں نشانہ بنا کر مار دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21040]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21040، ترقيم محمد عوامة 20222)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21040 in Urdu