🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت)
اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20223 ترقیم الشثری: -- 21041
٢١٠٤١ - حدثنا (ابو) (١) (المورع) (٢) عن ابن جريج عن ابي الزبير قال: نهى رسول الله ﷺ] (٣) ان (يقتل) (٤) شيء من البهائم صبرا] ] (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (ابن)، وسقط من: [جـ].
(٢) في [س]: (للورع).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٤) في [أ، ب]: (تقتل).
(٥) سقط الحديثين من: [ز].
(٦) مرسل؛ أبو الزبير تابعي، وورد متصلًا من حديث جابر، أخرجه مسلم (١٩٥٩)، وأحمد (١٤٤٢٣).

حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ جانور کو باندھ کر نشانہ بنا کر قتل کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21041، ترقيم محمد عوامة 20223)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21041 in Urdu