🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما قالوا في قتل الحيات والرخصة فيه؟
سانپوں کو مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20275 ترقیم الشثری: -- 21093
٢١٠٩٣ - حدثنا عبدة عن هشام عن (ابيه) (١) عن عائشة قالت: (امر) (٢) رسول الله ﷺ بقتل ذي (الطفيتين) (٣) ، فإنه (يلتمس) (٤) البصر، ويصيب (الحمل) (٥) يعني حية (خبيثة) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) في [أ، ب]: (أمرنا).
(٣) في [س]: (عطين)، وفي [ط]: (الطعس)، وفي [هـ]: (الطمس).
(٤) في [س، هـ]: (يلقس).
(٥) في [ط]: (الحبل).
(٦) في [س]: (خبيثة).
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٠٨)، ومسلم (٢٢٣٢).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دھاری والے سانپ کو مارنے کا حکم دیا کیونکہ یہ آنکھ کو تلاش کرتا ہے اور حمل کو نشانہ بناتا ہے، یعنی خبیث سانپ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21093، ترقيم محمد عوامة 20275)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21093 in Urdu