🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في وسم الدابة، وما ذكروا فيه
جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20288 ترقیم الشثری: -- 21106
٢١١٠٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي الزبير عن جابر ان النبي ﷺ مر على حمار يوسم في وجهه (فقال) (١) :"الم انه عن هذا؟ لعن الله من فعل هذا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ط، ك]: (وقال).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١١٧)، وأحمد (١٤٤٥٩).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک حمار کے پاس سے گذرے، اس کے چہرے پر نشان لگا ہو اتھا، آپ نے فرمایا کہ کیا میں نے ایسا کرنے سے منع نہیں فرمایا اللہ تعالیٰ نے ایسا کرنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21106، ترقيم محمد عوامة 20288)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21106 in Urdu