الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في وسم الدابة، وما ذكروا فيه
جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت
ترقیم عوامۃ: 20289 ترقیم الشثری: -- 21107
٢١١٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سماك عن عكرمة قال: نهى رسول الله ﷺ ان يضرب وجه الدابة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل مضطرب؛ عكرمة تابعي، ورواية سماك عنه مضطربة.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جانور کے چہرے پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21107، ترقيم محمد عوامة 20289)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21107 in Urdu