الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21125
٢١١٢٥ - قال: (و) (١) قال سالم: و (قال) (٢) ابو هريرة: او كلب حرث (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط (الواو) من: [س].
(٢) سقط من: [س].
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٧٤) [٥٤] والنسائي ٧/ ١٨٩، وأصله عند البخاري (٣٣٢٤).
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے (اس حدیث میں) ”یا کھیتی کا کتا“ کے الفاظ بیان کیے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21125، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21125 in Urdu