🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20691 ترقیم الشثری: -- 21531
٢١٥٣١ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) شعبة عن (ابي) (٢) عمران الجوني قال: سمعت جندب البجلي يقول: كنا نغزو مع اصحاب رسول الله ﷺ ونحن نفعل كما ⦗٣٣٢⦘ يفعلون، (فناكل) (٣) من الثمرة، و (ناخذ) (٤) (العلج) (٥) ، فيدلنا من القرية إلى القرية من غير ان (نشاركهم) (٦) في بيوتهم (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) في [س]: (ابن).
(٣) في [س، هـ]: (فنأخذ).
(٤) في [س، هـ]: (تأكل).
(٥) في [هـ]: (البلح).
(٦) في [س]: (يشاركهم).
(٧) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٩٦٠٩)، والطبراني (١٦٧٥)، والبيهقي ٩/ ١٩٨.

حضرت جندب بجلی کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہ م کے ساتھ جہاد کرتے تھے، جو وہ کرتے تھے وہ ہم بھی کیا کرتے تھے، ہم پھل کھاتے تھے اور ایک عجمی مقامی آدمی کو ساتھ لے لیتے تھے جو ہمیں ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں تک کا راستہ بتاتا البتہ ہم ان کے ساتھ ان کے گھروں میں شریک نہیں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21531، ترقيم محمد عوامة 20691)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21531 in Urdu