🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20692 ترقیم الشثری: -- 21532
٢١٥٣٢ - حدثنا غندر عن شعبة (١) قال: سالت حمادا عن المسافر ياكل من الثمرة، فقال: إذا ظلموهم الامراء فاحب إلي ان (لا) (٢) ياكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: زيادة (عن حماد).
(٢) سقط من: [هـ].

حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کیا مسافر باغ کے پھل کھا سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ امراء لوگوں پر ظلم کریں تو میرے خیال میں بہتر ہے کہ وہ نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21532، ترقيم محمد عوامة 20692)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21532 in Urdu