🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21613
٢١٦١٣ - [حدثنا ابو عبد الرحمن (بقي) (١) بن مخلد قال: (نا) (٢) ابو بكر ⦗٣٥٦⦘ (عبد الله بن محمد) (٣) بن ابي شيبة قال] (٤) : نا هشيم بن (بشير) (٥) عن عمرو بن دينار عن عطاء عن ابن عباس انه كان لا يرى باسا ان يعطي الرجل الرجل الثوب فيقول: بعه بكذا وكذا، فما ازددت (فلك) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يعني).
(٢) في [أ، ب]: (ثنا).
(٣) في [هـ]: (محمد بن عبد اللَّه).
(٤) ما بين المعكوفين سقط من: [جـ].
(٥) في [ب، س، ط]: (بشر).
(٦) في [س]: (ملك).
(٧) صحيح؛ صرح هشيم بالتحديث كما رواه الإمام أحمد في مسائل صالح (١/ ٤٢٣).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہے کہ اسے اتنے اتنے میں بیچ دو، جو زیادہ ہو وہ تمہارا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21613، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21613 in Urdu