الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
ترقیم عوامۃ: 20771 ترقیم الشثری: -- 21614
٢١٦١٤ - حدثنا هشيم عن يونس عن ابن سيرين انه لم يكن ير (ى) (١) (بذلك) (٢) باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ز، ك].
(٢) سقط من: [هـ].
حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21614، ترقيم محمد عوامة 20771)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21614 in Urdu