🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20818 ترقیم الشثری: -- 21664
٢١٦٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا [عبدة] (١) بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: سئل عمر عن الشاة بالشاتين إلى (الحيا) (٢) يعني (الخصب) (٣) فكره ذلك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عبيدة).
(٢) في [ط]: (الحا).
(٣) في [ط]: (الحصيب).
(٤) منقطع؛ رواية سعيد عن عمر منقطعة.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ایک بکری کے بدلے دو بکریاں بارش یعنی خوشحالی کے زمانے تک کی مدت پر دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21664، ترقيم محمد عوامة 20818)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21664 in Urdu