🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20819 ترقیم الشثری: -- 21665
٢١٦٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم بن عبد الاعلى عن سويد بن غفلة قال: لا باس بالفرس بالفرسين، والدابة بالدابتين (يدا بيد) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حضرت سوید بن غفلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک گھوڑے کے بدلے دو گھوڑے اور ایک سواری کے بدلے دوسواریاں فوری ادائیگی کے ساتھ دینے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21665، ترقيم محمد عوامة 20819)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21665 in Urdu