الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20829 ترقیم الشثری: -- 21675
٢١٦٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا الثقفي عن ايوب عن محمد انه كان يكره ان يستام الرجل بالسلعة (يقول) (١) : هي بنقد بكذا و (بنسيئة) (٢) بكذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تقول).
(٢) في [أ، ب]: (بنسية)، وفي [س]: (بنسئة).
حضرت محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ آدمی سامان کے بارے میں یوں کہے کہ نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21675، ترقيم محمد عوامة 20829)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21675 in Urdu