الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20830 ترقیم الشثری: -- 21676
٢١٦٧٦ - حدثنا ابو بكر (١) قال: نا ابو داود عن زمعة عن الزهري عن سعيد ابن المسيب انه سمعه ينهى عن البيعتين (تحويهما) (٢) الصفقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: زيادة (قال: نا أبو بكر).
(٢) في [ز، ط]: (تجيزهما)، وفي [هـ]: (تجرهما).
حضرت سعید بن مسیب نے ایسی دو بیعات کرنے سے منع کیا ہے جو ایک معاملے پر مشتمل ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21676، ترقيم محمد عوامة 20830)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21676 in Urdu