🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. من قال: القرض حال وإن كان إلى أجل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی واجب ہوتی ہے خواہ تھوڑی مدت بعد ہی کیوں نہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20968 ترقیم الشثری: -- 21822
٢١٨٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث واصحابه.
حضرت حارث، ان کے ساتھی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی فوراً واجب ہوتی ہے خواہ وہ کسی مقررہ مدت تک کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21822]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21822، ترقيم محمد عوامة 20968)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21822 in Urdu