الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. من قال: القرض حال وإن كان إلى أجل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی واجب ہوتی ہے خواہ تھوڑی مدت بعد ہی کیوں نہ ہو
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21823
٢١٨٢٣ - (و) (١) عن عبيدة (٢) عن إبراهيم (قالوا) (٣) : القرض حال وإن كان إلى اجل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط (الواو) من [أ، ب، ح، ز، ط، هـ].
(٢) في [س] زيادة (و)؛ وسيأتي الخبر في باب رقم [١٩٧] برقم [٢٢٩٢٩].
(٣) في [ب، هـ]: (قال: و)، وفي [أ، س]: (قال).
ابراہیم، حضرت حارث اور ان کے ساتھی فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی فوراً واجب ہوتی ہے خواہ وہ کسی مقررہ مدت تک کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21823]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21823، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21823 in Urdu